تازہ ترینعلاقائی

خادم اعلیٰ پنجاب پڑھے لکھے پنجاب کی تحریک سیاسی نعروں تک محدود ہو کر رہ گئی تمام نعرے ٹھس ہوگئے

چنیوٹ (بیورو رپورٹ)خادم اعلیٰ پنجاب پڑھے لکھے پنجاب کی تحریک سیاسی نعروں تک محدود ہو کر رہ گئی اور بہتر نظام تعلیم کے نعرے ٹھس ہو گئے ۔تحصیل بھوآنہ کے نواحی گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میں بنیادی سہولیات کا فقدان حد سے تجاوز کر گیا۔سو کے قریب بچیوں کے لئے ایک ٹیچر،ایک بینچ اور ایک کرسی کا نظام بچیاں شدید سردی میں زمین پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہر گئیں والدین کی جانب سے متعلقہ افسران کو دی جانے والے درخواستیں ردی کے استعمال میں آنے لگیں متعدد کو سہولت کے نام پر سرکاری دھکے دیء جانے لگے۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ہرسہ بلہ نمبر2ہریاں والاسادات میں قائم سکول حکومتی بے حسی کی مثال بن کر رہ گیادرجنوں قریبی علاقوں کی بچیوں کو بھی اس واحد سکول میں بنیادی سہولیات کے فقدان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔نہ ہی تو بینچ ،ڈیسک،نہ پانی،نہ ہی استاد دستیاب ہیں شدید سردی میں بچیاں زمین پر بیٹھ کر پڑھنے پر مجبور ہیں بچیوں کو زمین پر تعلیم حاصل کرتا دیکھ کر پنجاب حکومت کے پڑھے لکھے پنجاب کے دعوؤں کا بہتر انداز سے پول کھل جاتا ہے ۔سیکورٹی سسٹم کی بجائے سہولیات کی بات کرنے والوں کو بگا دیا جاتا ہے اہل علاقہ نے میڈیا کو ایجویشن افسران کی بے حسی کے بارے میں بتایا کہ یہاں سو کے قریب بچیوں کو پڑھانے والی فقط ایک ٹیچر ہے جبکہ باقی معاملات اس سے بھی زیادہ خستہ ہیں مگر متعلقہ افسران بات سننے کو بھی توہین سمجھتے

یہ بھی پڑھیں  ممتازبرطانوی سکالرڈائریکٹرانسٹی ٹیوٹ آف لیڈرشپ اینڈکمیونٹی ڈویلپمنٹ برطانیہ ڈاکٹراقتدارکرامت چیمہ کا تفصیلی انٹرویو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker