تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ :پسند کی شادی نہ ہونے پر جواں سالہ لڑکی نے کنواں میں چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی

چنیوٹ (بیورو رپورٹ) پسند کی شادی نہ ہونے پر جواں سالہ لڑکی نے کنواں میں چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی بتایا گیا ہے کہ تھانہ رجوعہ کے علاقہ چک نمبر144ج ب کی رہائشی اعجاز بی بی دختر فلک شیر چند روز قبل عمران نامی لڑکے کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی گھر والو ں نے منت سماجت کے بعد واپس آکر اس کی شادی طاہر نامی شخص کے ساتھ کروا دی جس کا اسے رنج تھا جس پر اعجاز بی بی نے گزشتہ روز کنواں میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button