تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن

چنیوٹ (بیورو رپورٹ) چنیوٹ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن بھاری مقدار میں شر اب اور اسلحہ بر آمدڈی پی او چنیوٹ محمد عبدالقادرقمر کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چنیوٹ پولیس نے گزشتہ رات بھاری مقدار میں شر اب اور ناجائز اسلحہ بر آمد کرکے مقدمات درج کرلیے تفصیل کے مطابق سجاد سے 61لیٹر شراب ، مبشر سے رائفل44بور، مہدی حسین سے 30لیٹر شر اب،عاصم ،مبشر اور تنویرکو گر فتار کیا جو کہ شر اب پی کر غل غپاڑا کر رہے تھے، محسن سے ریوا لور 32بور ، راسب پسٹل 30بور،امان اللہ سے بندوق 12بور برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے گرفتار کرلیا

یہ بھی پڑھیں  شہریار خان نے یونس خان کو ون ڈے ٹیم میں شامل کرنے کی منظوری دیدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker