تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ پولیس کا SOS کال پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن

چنیوٹ (بیورو رپورٹ)چنیوٹ پولیس کا SOS کال پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن تفصیلات کے مطابق DPOچنیوٹ عبدالقادر قمر کی طرف سے چلائی گئی SOS کال پر چنیوٹ پولیس نے دوران SOS کال ناجائز اسلحہ و منشیات کے الزام میں متعدد ملزمان کو گرفتار کیا اور ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ و منشیات برآمد کی۔ محمد رمضان SIنے ملزم مسمی سکندر سے دوران SOSکال 1090گرام چرس برآمد کی۔محمد اقبال SI نے ملزم مسمی محمد بشیر سے دوران SOSکال 10لیٹر شراب برآمد کی ۔محمد اکرمASIنے مخبر کی اطلاع پر ریڈ کرکے ملزم مسمی محمد اسماعیل سے 30لیٹر شراب ،20لیٹر لہن معہ چالو بھٹی برآمد کی۔محمد اقبالSIنے ملزم مسمی بسیم اللہ خان سے دوران SOSکال 150گرام ہیروئن برآمد کی۔محمد رمضان SIنے ملزم مسمی شاہد سے دوران SOSکال بندوق12بور معہ3کارتوس برآمد کئے۔محمد یعقوب SIنے ملزم مسمی حق نواز سے دوران گشت پسٹل30بور معہ گولیاں برآمد کیں۔ علاوہ ازیں دوران SOS کال مختلف مقدمات میں مطلوب 12 مجرمان اشتہاریوں اور 9 عدالتی مفروران کو بھی گرفتار کیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!