تازہ ترینعلاقائی

چناب نگر:ماسٹرعبدالقدوس پولیس تشدد کیس،انکوائری ٹیم تشکیل

چناب نگر﴿بیورو رپورٹ﴾ماسٹر عبدالقدوس پولیس تشدد کیس انکوائری ٹیم تشکیل دے دی گئی۔SHO چناب نگر کو ٹیم کا ممبر بنا دیا گیا حالانکہ وہ برابر کا شریک ہےتفصیلات کے مطابق:پولیس تشدد سے ھلاک ماسٹر قدوس کو DSP سرکل اصغرSHO چناب نگر خادم حسین SP انویسٹی گیشن چنیوٹ خالد پرویزکی موجودگی میں مارا گیا لیکن ایس ایچ او چناب نگر خادم ایس پی خالد پرویز کو ٹیم کا حصہ بنا دیا گیا علاقائی سماجی شخصیات نیئر عمران۔شبیر مغل۔ندیم احمداور ہیو مین رائٹس کے سیکرٹری ملک وسیم اعوان نے اعلیٰ ھکام سے استدعا کی ہے کہ پیٹی بھائیوں کے تحفظ فراہم کرنے کے لیئے انصاف کے دھجیاں نہ بکھیری جائیں۔ماسٹر قدوس کو پولیس نے بے گناہ قتل کیا ہے۔مناظر اور شجاعت ملہی نے دیگر ساتھیوں سے مل کر تشدد کیا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھی آنکھیں بند کر لیں ہیں۔علاقمیں پولیس کے خلاف شدید نفرت پائی جاتی ہے لیکن ڈی پی او چپ ہے

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: استاد سمیت چار اوباشوں کی دوشیزہ سمیت دو خواتین کے ساتھ زیادتی ،سنگین نتائج کی دھمکیاں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker