علاقائی

چینوٹ: خرگوش تیتر کبوتر اوردیگرپرندوں کے شکار پرپابندی

چنیوٹ/چناب نگر﴿بیوروچیف﴾محکمہ تحفظ جنگلات چنیوٹ نے خرگوش تیتر کبوتر اور دیگر پرندوں کے شکار پرمکمل پابندی عائد کر دی ہے جس کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف محکمہ قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی جس کے تحت شکار کرنے والے کو پانچ سال تک کی قید اور 20ہزار روپے جرمانہ اور بامشقت سزا دی جاسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!