تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ،جگہ جگہ قحبہ خانوں سےنوجوان نسل تباہی کےدہانے پرپولیس لمبی تان کرسوگئی

چنیوٹ ﴿ بیورو رپورٹ﴾ جگہ جگہ قحبہ خانوں سے نوجوان نسل تباہی کے دہانے پر پولیس لمبی تان کر سوگئی تفصیلات کے مطابق پولیس کی ناک کے نیچے ڈی ایس پی آفس ،تھانہ صدر کے سامنے اور دیگر سرکاری عمارتوں کے نزدیک کے علاوہ جگہ جگہ قحبہ خانوں نے نوجوان نسل کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کردیا ہے جہاں دن دیہاڑے فحشہ عورتیں دھند کرنے میں مصروف ہیں پولیس کو متعدد دفعہ خبردی گئی لیکن پولیس ہر طرح کی کاروائی کرنے سے گریز کرتی ہے پولیس کے مطابق حقوق نسواں قانون کی وجہ سے وہ ان پر گرفت نہیں ڈال سکتے جبکہ دوسری طرف ان دھند ا کرنے والی عورتوں اور مردوں کا کہنا ہے پولیس باقاعدہ منتھلی وصول کرتی ہے تھانہ صدرکے سامنے موجود بلوچنی فحشہ پر متعدد مقامات بھی ہوچکے ہیں لیکن اس کے باوجودہ اس کی گرفتاری نہیں کی گئی اور نہ ہی اس کا قحبہ خانہ بند کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  دریائے چناب میں چنیوٹ کے مقام پر آج رات کسی بھی وقت پہلا سیلابی ریلہ ڈیڑھ لاکھ کیوسک تک کا آئے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker