تازہ ترینعلاقائی

چنيوٹ: ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والی مالکن کے خلاف کارروائي نہ ہونے پر والدہ نے احتجاج کيا

چنيوٹ (نامہ نگار) چینوٹ ميں تیرہ سالہ ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والی مالکن کے خلاف کارروائي نہ ہونے پربچي کي والدہ نے احتجاج کيا ہےمبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بننے والی بچي کي ماں پٹھاني بي بي کے مطابق ڈسٹرکٹ سیشن جج کے حکم کے باوجود  پولیس نے مالکن کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی ۔۔ پولیس نے بچی کا میڈیکل بھی نہیں کرایا۔  پٹھانی بی بی نے اپنے رشتہ داروں کے ہمراہ ڈی پی او آفس کے باہر احتجاج کیا۔ تھانہ سٹی کے انچارج کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button