تازہ ترینعلاقائی

چناب نگر:باراتی بن کرآنے والی5حسیناؤں نے دلہن کوزیورات سےمحروم کردیا

چناب نگر(بیورو چیف) باراتی بن کر آنے والی پانچ نوسر باز حسیناوءں نے دلہن کو طلائی زیورات سے محروم کر دیاتفصیلات کے مطابق:کوٹ امیر شاہ کے زمیندار مہر کبیر کی دو بیٹیوں کی شادی مہر عمران ہرل ساکن موضع وڈ سیداں اور بشیر حسین ساکن کوٹ امیر شاہ سے ہوئی گزشتہ روز مہر عمران جب بارات لے کر آیا تو پانچ حسینائیں بھی ان میں شامل ہوکر دلہنوں کا خیال کرنے لگیءں اسی آؤ بھگت میں ان پانچ نوسر باز خواتین نے عمران کی دلہن کے طلائی زیورات چکمہ دیکر اتار لیئے اور کار میں بیٹھ کر غائب ہو گئیں تاحال سراغ نہ مل سکا دلہن والوں کا کہنا ہے کہ ابھی تک خواتین اور زیورات کا سراغ نہیں لگا

یہ بھی پڑھیں  ڈھاکا ٹیسٹ : چائے کا وقفہ، پاکستان کے 2 وکٹوں پر 196 رنز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker