تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ،محکمہ ایجوکیشن اور ریونیو سٹاف میں بھی تبدیلیاں

chinotچنیوٹ (مانیٹرنگ سیل)محکمہ ایجوکیشن اور ریونیو سٹاف میں بھی تبدیلیاں ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے احکامات کے مطابق محکمہ ایجوکیشن چنیوٹ کے ای ڈی او مہر اشرف ہرل ، ڈی او امین بھٹی ، ظفرریحان اور نسرین سیال سمیت درجنوں آفیسرز تبدیل کردیئے گئے جبکہ محکمہ ریونیومیں چوہدری سیف اللہ گل ACلالیاں ،محمد سہیل رضوان احمد نگر ،رانا غلام مصطفے نائب لالیاں ، سہیل انور خان نیازی نائب بڑانہ مہر فیض محمد نول نائب تحصیلدار شیخن ، عمر دراز مارتھ نائب تحصیلدار لنگر مخدوم ، محمد نواز پٹواری حلقہ تحصیل لالیاں ، ملک سکندر حیات پٹواری حلقہ کلری ، چوہدری محمد نواز الپہ عنایت پور بھٹیاں ملک عرفان حیدر پٹواری حلقہ احمد نگر نے اپنے اپنے چارج سنبھال لیے ۔آئندہ چند روز میں ایگری کلچر، ہیلتھ اور دیگر محکموں میں بھی تبدیلی کے امکانات موجود ہیں

یہ بھی پڑھیں  حجرہ شاہ مقیم:شرابیوں نے برف فروش کواغواء کر لیا،تشدد کے بعد جانبحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker