تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ:عید الفطرکے چھوٹے بڑے تین سو اجتماعات ہونگے

chinotچنیوٹ (مانیٹرنگ سیل) عید الفطر کے چھوٹے بڑے تین سو اجتماعات ہونگے سب سے بڑا اجتماع مرکزی عیدگاہ ہوگا جہاں عیدالفطر کی نماز ٹھیک 8:30بجے مولانا محمد عمر پڑھائیں گیں اسی طرح لائبریر ی پارک میں ایم پی اے مولانا محمد الیاس چنیوٹی 8:15، دارلعلوم مدنیہ مولانا عبدالورث، توحید چوک مکی مسجد میں مولوی سلیمان، توحیدہ مسجد محلہ توحید آبادمولانا محمد اسماعیل 7:30،فاطمہ مسجد محلہ جھرکن مولانا عبدالحکیم 7:45،مسجد شیخاں مولانا عبدالعزیز ، جامعہ انوارالقرآن مولانا عبدالحمیدحامد،صدیقہ مسجد شہابل شاہ میں مولانا فیاض احمد ،منڈی شیخاں مولانا قاری یامین گوہر،جامعہ مسجد باہر والی مولانا ابوسفیان ، مسجد امیر حمزہ سٹلائٹ ٹاؤن مولانا ادریس، تقوی مسجد بلدیہ ملک خلیل احمد ، مسجد بوہڑ والی مولوی خلیل الرحمن ،7:00 بجے ،مدرسہ فتح العلوم مولانا قاری عثمان ، مسجد سبزی منڈی مفتی لعل جوہر ،ٹاہلی والی مسجد قاری ایوب چنیوٹی ، مبارک مسجد ڈاک خانہ گراؤنڈ قاری عبدالرزاق نثار ، اسلامیہ کالج گراؤنڈ حافظ داؤد قمر ، مسجد ڈاہرں والی محمد اقبال فاروقی ،مصباح العلوم قاری سعید اشرف ،سبزی منڈی قاری صبغت اللہ ،ٹھٹھہ کانجواں حکیم عبدالجمید کانجو7:30،مدرسہ احیاء العلوم مولانا محمد حسین چنیوٹی ،مدنی مسجد چنیوٹی روڈ مولوی عمر اصغر، مسجد فاطمہ سلارہ روڈسید محمد طاہر شاہ ،مسجد ریانیہ عثمان آبادمولوی سلامت اللہ ،پرانا اڈاہ مولانا فیض اللہ ،مسجد نور تبلیغی مرکز ، مسجد بن والی مولوی طیب ، موتی مسجد حسین آباد، عائشہ مسجد قاری اشفاق احمد ، مسجد تبلیغ السلام مولانا عبدالحکیم ،7:30بجے ،فضل الہی ہسپتال مولانا محمد ہارون ،مسجد قباء توحید آباد مولوی محمد عمر ،موضع قاضیاں قاری محمدا براہیم ،موضع سلارہ قاری محمد بشیر،کوٹ محمد یار توحید مرکز مولوی عبدالطیف ، مرکز توحید (ڈاور) مولوی غلام مرتضی ،جامع مسجد موضع بخاریاں علامہ عمر فاروق، دربار میراں جی بخاریاں سید شاہ حسین شاہ ، رحمان آبادحافظ حیدر، کھوہی پیر بخش حافظ محمد منشاء، جامعہ مسجد جانی شاہ ذوالفقار علی ،دھرکناں والا علامہ محمد بلال ،جامعہ مسجد چک نمبر134حافظ اللہ دتہ ، نوری مسجد چک نمبر134حاجی محمد منشاء ، حسین مسجد چک نمبر134قاری زاہد علی ضیاء،مسجد گلزار چک نمبر131حافظ علی محمد ،مسجد نور چک نمبر127حافظ نوید احمد رضوی ،جامعہ صدیق چک نمبر127قاری یعقوب ، جامع مسجد علی اکبرچک نمبر127ممتاز احمد قادری ،جامع مسجد پبر والی سلطان احمد ، نوری مسجد حافظ عابد علی ، امام باڑہ پبر والا محمد حسین 8:00بجے،مسلم مسجد گلستان کالونی ،مولوی لقمان ،مسجد اسلامیہ کالج مولوی عبدالرب تونسوی ،مسجد شاہ برہان مولانا محمد افضل ، شاخ مسجد فتح العلوم دل خوشاب قاری محمدنعیم خیالی ،مسجد تقوی سٹلائٹ ٹاؤن مولانا محمد بشیراحمد ،جامعہ حفصہ مولوی علی محمد ناصر، بخاری مسجد مولانا سید عطاالمھین بخاری شاہ ،مسجد پربت والی مولوی عبدالورث ،مدرسہ فیض العلوم مولانا فیض احمد 8:15بجے ، اہل تشیع کے مطابق جامع مسجد صاحب الزماں ، سٹلائٹ ٹاؤن ،مرکزی عیدگاہ علی مسجد ، امام بارگاہمہاجرین میں 7:30بجے نماز عیدالفطر ادا کی جائے گی

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:پولیس تھانہ واہ کینٹ سٹی نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، خاتون سمیت دو افراد گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker