تازہ ترینعلاقائی

چینوٹ:13 سالہ طالبہ نےروٹی نہ ملنےپرخودکوآگ لگالی

چناب نگر﴿بیورو رپوٹ﴾13 سالہ طالبہ نے روٹی نہ ملنے پر مٹی کا تیل چھٹر ک کر خود کو آگ لگا لی انتہائی تشویش حالت میں ہسپتال داخل بتایا گیا ہے کہ موضع چھنی قریشیاںکے وریام کی تیرہ سالہ شمائلہ جو کہ چھٹی جماعت میں زیر تعلیم تھی سکول سے واپس آئی تو اس کے لیئے موجود روٹی اس کے بھائی عمران نے کھا لی تکرار کے باوجود بھائی نے لقمہ تک نہ دیا جس پر دلبرداشتہ شمائلہ نے خود کو کمرہ میں بند کرکے مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگالی چیج و پکار سن کر قریبی لوگوں نے آگ بجھانے کی کوشش کی اسی دوران شمائلہ بری طرح جھلس چکی تھی ڈاکڑزنے اسے تشویش ناک حالت میں سول ہسپتال سے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا ہے جہاں اس کی حالت انتہائی نازک بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button