علاقائی

چناب نگر:مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق پولیس اہلکار سمیت چارافراد شدید زخمی

چنیوٹ/چناب نگر﴿بیورو چیف﴾مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور ایک پولیس اہلکار سمیت چار افراد شدید زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک واقع میں ہائی ایس سے ٹکر سے ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گیاجس کی حالت تاحال خطرے میں ہے جبکہ ایک تیزرفتارٹرک کی زد میں آکرایک موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ دو سوار وں کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button