تازہ ترینعلاقائی

چناب نگر:شارٹ سرکٹ کے باعث الیکٹرک سٹور جل کر خاکسر

چناب نگر﴿بیورو رپورٹ﴾ شارٹ سرکٹ کے باعث الیکٹرک سٹور جل کر خاکسر . تفصیلات کے مطابق۔ کالج روڈ پر واقع الیکٹرک سٹور میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے دیکھتے ساری دوکان کو لپیٹ میں لے لیا دوکان کے مالک چوہدری سلطان کا کہنا ہے کہ میری کسی سے دشمنی نہیں حادثۃ کنورٹر کے شاٹ ہونے کی وجہ سے پیش آیا نقصان کی مالیت پچیس لاکھ سے زائد بتائی جاتی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button