تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ:پسند کی شادی کی سزا لڑکے پر تیزاب پھینک دیا گیا

چنیوٹ ﴿مانیٹرنگ سیل﴾ پسند کی شادی کی سزا لڑکے کو فائرکے زخمی کرنے بعداس پر تیزاب پھینک دیا تفصیلات کے مطابق محلہ عالی کی رہائشی شہناز بی بی نے اللہ دتہ نامی لڑکے سے پسند کی شادی کررکھی تھی جس کا ملزم افتخار، مختار وغیرہ کو دکھ تھا اور وہ اس شادی کے سخت خلاف تھے گذشتہ روز جب اللہ دتہ بازار سے واپس گھر آرہا تھا تو راستے میں چھپے ملزمان نے اسے پکڑ کر پسٹل کا فائر کرکے زخمی کردیا اور بعدازاں اس پر تیزاب پھینک دیا پولیس نے شہناز کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  ماہ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker