تازہ ترینعلاقائی

اہل سنت والجماعت ضلع چنیو ٹ کا احتجا ج ،مولانا سعید اکبر فاروقی کے قتل کی مذمت

chinotچنیوٹ (مانیٹرنگ سیل)اہل سنت والجماعت ضلع چنیو ٹ کا ایک احتجاجی ، ہنگامی اجلاس زیر صدارات چوہدری محمد سعید ضلعی صدر منعقد ہوا اجلاس میں کارکنوں کی بھرپور تعداد نے شرکت کی اجلاس میں کراچی میں مولانا سعید اکبر فاروقی ، بھکر اور اسلام آبادکے اندر ہونیوالے اہل سنت والجماعت کے کارکنوں کی قتل وغارت کی شدید مذمت کی گئی اس بات پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا کہ صحابہ کرامؓ دشمن فرقے نے باقاعدہ منصوبہ بندی کرکے اہل سنت کا قتل عام کیا ہے اہل سنت کے متعدد کارکن ابھی تک مخالف فرقے کی تحویل میں ہیں جن کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں جبکہ حکومت پنجاب بھی مخالف فرقے کی مکمل سرپرستی کرکے اس قتل وغارت میں شریک ہے اہل سنت والجماعت ابھی تک علامہ محمد احمد لدھیانوی کے حکم پر پرامن ہیں حکومت فوری انصاف فراہم کرئے ایسا نہ ہوکہ ہمارے صبر کے پیمانے لبریز ہوجائیں ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button