پاکستانتازہ ترین

چنیوٹ:تھانہ سٹی کے بپھرے پیٹی بھائیوں نے ساتویں جماعت کی طالبہ کوکانشانہ بناڈالا

girl-sexچنیوٹ (بیورورپورٹ)تھانہ سٹی چنیوٹ کے بپھرے پیٹی بھائیوں نے ساتویں جماعت کی طالبہ کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا بتایا گیا ہے کہ محلہ توحید آباد کی رہائشی ساتویں جماعت کی طالبہ رباب کو ملزمان خضر، شاہد نے اسلحہ کی نوک پر اغواء کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا پولیس نے پیٹی بھائیوں کی مدد اور کیس کو دبانے کے لیے اسے ڈی این اے ٹیسٹ کے لاہور بھیجوادیا گیا جہاں پر زیادتی ثابت ہوگئی اور علاقہ مجسٹریٹ نے دونوں پولیس ملازمین کے خلاف فی الفوز مقدمے کا حکم دے دیا جس پر تھانہ سٹی پولیس نے اپنے ہی دو اہلکاروں ظفر اور شاہد کے خلاف لڑکی کی والدہ ام فرواں کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے

یہ بھی پڑھیں  چیمپئنز ٹرافی: پاک، بھارت میچ کے بارش سے متاثر ہونے کا اندیشہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker