شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / چھانگا مانگا: آہلو وال روڈ پر دو مو ٹر سائکلوں میں تصادم ایک شخص جانبحق

چھانگا مانگا: آہلو وال روڈ پر دو مو ٹر سائکلوں میں تصادم ایک شخص جانبحق

چھانگا مانگا ( رانا الیاس خاں سے) چھانگا مانگا آہلو وال روڈ پر دو مو ٹر سائکلوں میں تصادم ایک شخص ہسپتال لیجاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی تفصیلات کے مُطابق چھانگا مانگا آہلو وال روڈ پر آہلو وال کے قریب دو موٹر سائکل آپس میں ٹکرا گئیں جس میں چھانگا مانگا مین بازار کا رہائشی رانا وحید زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے دم توڑ گیا جبکہ دوسرا شخص شدید زخمی ہو گیا

یہ بھی پڑھیں  راحیل شریف کے کشمیر پر بیان سے کشمیریوں کے حوصلے بلند