تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:نامعلوم چورگھرکے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری کر کے فرار

hujraحجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)دو افراد گھرکے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں شاہ پور کے رہائشی خورشید احمد اپنی موٹر سائیکل نمبری4788 PKB/گھرکے باہر کھڑی کر کے اندر چلا گیا جسے محمد جاویداور محمد اسلم دن دہاڑے چوری کر کے فرار ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ :ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دوبارہ کریک ڈاؤن شروع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker