تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم میں مویشی چوری کی و ارداتیں

hujraحجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار) حجرہ شاہ مقیم میں مویشی چوری کی و ارداتیں ،تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں ڈولہ مستقیم کے رہائشی زمیندارمحمد کاسف مرتضیٰ کے احاطہ مال مویشیاں میں سے مشتاق احمد ایک قیمتی راس گائے چوری کرکے لے گیا ،دوسرے واقعہ میں جسو کے گردتہ کے رہائشی محنت کش محمد اجمل کے گھرکی دیوار پھلانگ کر محمد امین ،تین کس نامعلوم افراد اندر داخل ہوگئے اور تین بکریاں چوری کر کے لے گئے ،پولیس نے مقدمات درج کر کے کاروائی شروع کر دی

یہ بھی پڑھیں  ملتان :ریسکیو اہلکاروں کی کشتی الٹ گئی ،دلہا جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker