علاقائی

چونیاں: روسہ ٹبہ کے قریب پٹرول پمپ پر ڈکیتی کی واردات میںپانچ ڈاکو نقدی و موبائل چھین کر فرار

چونیاں﴿سٹاف رپورٹر﴾ روسہ ٹبہ کے قریب پٹرول پمپ پر ڈکیتی کی واردات ۔تفصیل کے مطابق نواحی قصبہ روسہ ٹبہ میںچونیاں پتوکی روڈپر واقع پٹرول پمپ پرتقریباً چھ بجے شام3 موٹر سائیکلوں پرسوار5کس افراد نے پٹرول ڈلوانے کا جھانسہ دے کر کیشئرکاشف علی و دیگر ملازمین پر اچانک اسلحہ تان لیااور انہیں یرغمال بنا کر ایک لاکھ ستر ہزار روپے اور دو عددموبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:حکومت علاقائی صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر خصوصی اقدامات کرے،سجادکھرل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker