تازہ ترینعلاقائی

چونیاں:شاہین سائنس اکیڈمی برائے طالبات چونیاں کا میٹرک کا رزلٹ 100فیصد

پتوکی﴿تحصیل رپورٹر﴾ شاہین سائنس اکیڈمی برائے طالبات چونیاں کا میٹرک رزلٹ 2012 ئ 100% رہا۔
طالبہ فریحہ رانا نے 914 نمبر حاصل کر کے پہلی ،شہرین زاہد نے 885 نمبر کیساتھ دوسری ،طیبہ حنیف نے 845 حاصل کر کے تیسری پوزیشن حاصل کی۔پوزیشن حاصل کرنے والے طالبات نے کہا کہ انکی کامیابی والدین کی دعائوں اور اساتذہ ، محمد افضل شاہین، محمد رمضان شاہین کی خصوصی رہنمائی کی بدولت ہے۔ اور انہوں نے مستقبل میں ڈاکٹر اور لیکچرار بن کر ملک و قوم کی خدمت کا عزم کیا ہے۔ معززین علاقہ، عوامی و سماجی حلقوں اور والدین نے پرنسپل اکیڈمی کو شاندارسو فیصد رزلٹ پرمبارکباد دی اور اس امید کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ بھی اس شاندار کارکردگی کو برقرار رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  تاج و تخت سب کچھ پاکستان پر قربان کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker