علاقائی

چونیاں: ڈکیتی،20لاکھ مالیت کے زیورات و نقدی لے کر فرار

چونیاں(سٹاف رپورٹر) چونیاں: ظہیر آباد کالونی کے گھر میں دن دیہاڑے ڈاکہ ،20 لاکھ مالیت کے زیورات و نقدی لوٹ لی گئی۔گزشتہ دوپہر قریباً2 بجے پانچ مسلح ڈاکوظہیر آباد کالونی کے رہائشی رانا محمد جاوید کے گھر میں گھس گئے اوروہاں موجود خواتین و بچوں کو یرغمال بنا کر 2لاکھ روپے نقد ی اور 35 تولے طلائی زیورات و دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں  کوہاٹ:پولیس تھانہ چھاؤنی کی کارروائی، 48 اشتہاریوں سمیت درجنوں افرادگرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker