تازہ ترینعلاقائی

چونیاں حجرہ روڈ پر ٹریفک کے حادثہ میں ایک عورت جان بحق

قصور( بیورورپورٹ) چونیاں حجرہ روڈ پر ٹریفک کے ایک حادثہ میں صغراں بی بی جان بحق اور اس کا خاوند شدید زخمی ہو گیا بتایا گیا ہے کہ محمد سرور اپنی بیوی صغراں کو لیکر چونیاں سے حجرہ روڈ موضع کاندو کی جانب جا رہا تھا کہ راستہ میں مخالف سمت سے ایک اور آنے والی تیز رفتار موٹر سائیکل سے اس کی ٹکر ہو گئی جبکہ اس دوران پیچھے سے آنے والے ایک تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالہ کے نا معلوم ڈ رائیور نے انہیں کچل ڈالا جس کے نتیجہ میں صغراں بی بی شدید حالت کے پیش نظر دم توڑ گئی پولیس تھانہ چونیاں مصروف تفتیش ہے

یہ بھی پڑھیں  ہم نے سیاست میں فالٹ لائنز کو ختم کرنے کی کوشش کی,صدرزرداری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker