علاقائی

چونیاں: خاوند نے گھریلو ناچاقی پر نوجوان بیوی کو قتل کر دیا

چونیاں(سٹاف رپورٹر ) خاوند نے گھریلو ناچاقی پر نوجوان بیوی کو قتل کر دیا ۔تفصیل کے مطابق چونیاں کے نواحی قصبہ شہین میں گزشتہ روز صبح سویرے خالد محمود نامی شخص نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر اپنی نوجوان بیوی صغراں بی بی کو کسّی کے وار کر کے قتل کر دیا اور فرار ہوگیا پولیس تھانہ صدر چونیاں نے مقتولہ کے بھائی کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  چونیاں: نیو بس ٹرمینل اور چونیاں تا لاہور بسکو بس سروس کاافتتاح

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker