تازہ ترینعلاقائی

چونیاں:طالبعلم کااعزاز،نہم جماعت کےسالانہ امتحان میں دوم پوزیشن حاصل کی

چونیاں﴿نامہ نگار﴾ طالبعلم کا اعزاز:یونین آف جرنلسٹس تحصیل چونیاں کے صدر سینئرمقامی صحافی بلال طفیل کے صاحبزادے محمد اسعد بلال نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے تحت نہم جماعت کے سالانہ امتحان 2012 ئ÷ میں 432 نمبر حاصل کر کے اسلامیہ بوائزہائی سکول چونیاں میں دوم پوزیشن حاصل کی ہے، محمد اسعد بلال نے اس کامیابی کوپڑھائی میں اپنی لگن و محنت ،اساتذہ صابر تحسین اور علی عاطف کی مناسب رہنمائی اور والدین کی خصوصی دعائوں کا ثمر قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ انشائ اللہ آئندہ سال دسویں جماعت میں بھی اپنی تعلیمی کارکردگی مزید بہتر بنا کر نمایاں پوزیشن حاصل کر ے گا ۔

یہ بھی پڑھیں  اصغر خاں کیس کے پیپلزپارٹی پر اثرات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker