اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سی آئی اے سٹاف اوکاڑہ نے مشکوک گاڑی پکڑ لی کاغذات جعلی ہونے پر مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی آئی سٹاف کے اے ایس آئی حامد رشید پولیس نفری کے ہمراہ جرائم کی روک تھام کے سلسلہ میں گشت پر تھے کہ ایک سوزوکی کار نمبری ایل ای جے 4947کو مشکوک جان پر زیر دفعہ550قبضہ میں لے لی جس کے کاغذات چیک کرائے گئے تو جعلی ثابت ہوئے پولیس تھانہ بی ڈویژن اوکاڑہ نے ملزم سرفراز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
You must be logged in to post a comment.