تازہ ترینعلاقائی

پشین:سی آئی اے پولیس کی کارروائی‘اسلحہ برآمد‘ملزمان گرفتار

پشین﴿ملک سعد اللہ ترین﴾سی آئی اے پولیس کی کارروائی‘اسلحہ برآمد‘ملزمان گرفتار‘مقدمہ درج۔تفصیلات کے پشین کے قریب کلی سنگر کے مقام پر سی آئی اے پولیس نے دوران گشت چار افراد فضل الرحمن محمد رحیم این الدین اور گل بدین سے دو عددہینڈ گرنیڈ ایک کلاشنکوف ایک پسٹل اور پچیس دانے زندہ کارتوس برآمد کرلیا سی آئی اے پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:ظالمانہ ٹیکس کے خلاف رئیل اسٹیٹ اور پراپرٹی مالکان کا بھرپور احتجاج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker