پاکستانتازہ ترین

وزیر اعلی پنجاب پولیس کے بجائے خود کو معطل کریں،پرویز الہی

pervaiz ellahiمسلم لیگ ق(مانیٹرینگ سیل) کے مرکزی رہنما اور نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ بادامی باغ کا واقعہ پنجاب حکومت کی ناا ہلی ہے، وزیر اعلی پنجاب پولیس اہلکاروں کے بجائے خود کو معطل کریں۔ اسلام آباد میں چکوال سے مختلف وفود کی ق لیگ میں شمولیت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے چودھری پرویز الہی نے کہا کہ انہوں نے بطور وزیر اعلی ا سکولوں ،سڑکوں اورصحت کے مراکز کے جال پھیلائے 1122ان کے دور کی ایک زندہ مثال ہے۔ان کا کہنا تھا انہوں نے اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں 55سال جتنے ترقیاتی کام کرائے ، ن لیگ نے پانچ سال ملک کے ستر فیصد حصے پر حکومت کی عوام کو کیا دیا۔

یہ بھی پڑھیں  سہ ملکی ٹورنامنٹ؛جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دیکرٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker