علاقائی

وہاڑی:تیسرے روزبھی سی این جی کی بندش،صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا

وہاڑی ﴿بیورو چیف﴾وہاڑی میں تیسرے روز بھی سی این جی کی بندش سے سی این جی صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا،وہاڑی میں اتوار سے ہی سی این جی پمپ بند ہیں جس کی وجہ سے پرائویٹ ٹرانسپورٹ کے ساتھ ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ اور ٹیکسی کاروں کا کاروبار بھی بری طرح متاثر ہو رہا ہے اس اہم مسئلہ پر حکومتی پالیسو ں کے خلاف ڈسٹرکٹ بار کے وکلائ آج بدھ کو مکمل ہڑتال کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker