تازہ ترینعلاقائی

سنجھورو: CNG پمپ مالکان کے خلاف ٹیکسی ڈرائیوروں کا احتجاج۔

سنجھورو(نامہ نگار) ، CNG پمپ مالکان کے خلاف ٹیکسی ڈرائیوروں کا احتجاج۔تفصیلات: سنجھورو میں ٹیکسی ڈرائیوروں نے دوست محمد خاصخیلی کی قیادت میںCNG پمپ مالکان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ ٹیکسی ڈرائیوروں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ضلع سانگھڑ میں CNG پمپ مالکان سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود مقررہ ریٹ سے مہنگے ریٹ پر سی این جی گیس فروخت کر رہے ہیں اور جان بوجھ کر پریشر کم دے رہے ہیں۔ ٹیکسی ڈرائیوروں نے مطالبہ کیا کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل نہ کرنے والے اور من مانی کرنے والے CNG پمپس کے خلاف کارروائی کی جائے

یہ بھی پڑھیں  آزادی کپ ، ورلڈ الیون کی لاہور آمد کی تیاریاں مکمل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker