علاقائی

کراچی:سی این جی اسٹیشنز کے لئے گیس لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری

کراچی(دانیال خان)سوئی سدرن گیس نے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کے لئے گیس لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ جمعے کی صبح 9 بجے سے 24 گھنٹے کے لئے فلنگ اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ جس کے تحت کراچی اور اندرون سندھ میں جمعے کی صبح 9 بجے سے ہفتے کی صبح 9 بجے تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  گجرات:تخریب کاری کیخلا ف سول ڈیفنس کی خدمات قابل تحسین ہیں،DCO

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker