علاقائی

حاصل پور:سی این جی کٹ ورکشاپ کےخلاف محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکنیشن ٹیم کاچھاپہ، متعد ورکشاپ سیل

حا صل پور﴿ بیوروچیف پاکستان ﴾سی این جی کٹ ورکشاپ کے خلاف محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن ٹیم کا چھاپہ، متعد ورکشاپ سیل۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ سی این جی کٹ ورکشاپوں پر نہ تجربہ کار افراد کے کا م کرنے پر حادثات معمول بن رہے ہیں اور ان کے پاس اوگرا کا جاری کر دہ کوئی لائنس وغیرہ بھی نہ تھا اور غیر میعاری سی این جی کٹیس لگانے کا سلسلہ شروع کیا ہوا تھا،جس پرمحکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن نے متعدد ورکشاپوں پر چھاپہ مارکر سیل کردیا۔اور قانونی کاروائی شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں  نارووال:اسلام میں ہیپی نیو ائیر کا کوئی تصور نہیں، پیر تبسم اویسی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker