پاکستانتازہ ترین

پنجاب اور کے پی کے میں سی این جی اسٹیشنز غیر معینہ مدت تک بند

لاہور(پاک نیوز)سوئی ناردرن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سی این جی سیکٹر  اور  انڈسٹری کودگیس کی فراہمی بند کر دی۔ذرائع کے مطابق گیس کی فراہمی بند ہونے سے دونوں صوبوں میں سیکڑوں سی این جی اسٹیشن غیر معینہ مدت تک بند ہوگئے جس سے ٹرانسپورٹرز کی مشکلات بڑھ گئیں۔دوسری جانب آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی جانب سے گیس بندش کا فیصلہ مسترد کر دیا گیا ہے۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن  کے مطابق  گیس بندش سے ہزاروں افراد بے روزگار ہوں گے، حکومت نا خود ایل این جی پوری کرتی ہے نا انہیں اپنے طور  پر منگوانے دیتی ہے، سی این جی سیکٹر کے ساتھ مذاق بند ہونا چاہیے

یہ بھی پڑھیں  صدرپاکستان اوروزیراعظم کے ڈیڑھ سال میں 39 کروڑ کے 28 غیرملکی دورے

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker