پاکستانتازہ ترین

سی این جی ایسوسی ایشن اور اوگرا میں نئی قیمتوں کا فارمولا طے پا گیا

اسلام آباد(بیوروچیف) عوام کی بے بسی اور پریشانی پر اوگرا اور سی این جی ایسوسی ا یشن کو آخر کار رحم آ ہی گیا اور دونوں فریقین کے درمیان سی این جی کی قیمتوں متعلق میں فارمولا طےپاگیا ہے۔ذرائع کے مطابق نئے فارمولے کے تحت ریجن ون میں سی این جی کی قیمت میں دس روپےچھپن پیسے اضافےکی تجویز دی گئی ہے جس کے بعد ریجن ون میں نئی قیمت بہتر روپے بیس پیسےہوگی،ریجن ون میں پوٹھار کے علاقے، خیبر پختونخوا اور شمالی علاقہ جات شامل ہے۔ ریجن ٹو میں سی این جی کی قیمت میں نو روپے ساٹھ پیسےاضافے کی تجویز دی گئی ہے ریجن ٹومیں نئی قیمت تریسٹھ روپے چہتر پیسےہوگی نیا فارمولا پانچ دسمبر کو سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو: چاراشخاص کوکمرے میں بند کرکےلاکھوں روپے کی قیمتی بھینسیں ٹرک میں ڈال کرفرار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker