شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / پنجاب میں روزانہ چھ گھنٹے سی این جی گیس کی فراہمی کا اعلان

پنجاب میں روزانہ چھ گھنٹے سی این جی گیس کی فراہمی کا اعلان

لاہور(نامہ نگار) پنجاب کے دوہزار سے زائد سی اين جی اسٹيشنزکو روانہ چھ گھنٹے گيس کی فراہمی کا اعلان کرديا گیا۔ لاہور ميں سی اين جی ايسوسی ايشن کی تقريب سے خطاب میں وزيرپٹروليم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ يکم اپريل سے اس تجويز پر تجرباتی طور پرعمل کیا جائے گا۔ پٹروليم قيمتوں ميں کمی کے حوالے سے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ڈالر کی قدرميں کمی کا فائدہ عوام کو يکم اپريل سے پٹرول کی قيمت ميں کمی کی صورت ميں پہنچے گا۔ ايل پی جی کی قيمت ميں بھی پنتيس فيصد کمی کی توقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں  چند ماہ کا منصوبہ سالوں بعد ہی پایہ تکمیل تک نہ پہنچ