تازہ ترینعلاقائی

اسلام آباد اورراولپنڈی کے 56 گیس سٹیشنز کے کنکشن منقطع

اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) سوئی ناردرن حکام نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے 56 گیس سٹیشنز کے کنکشن منقطع کر دیئے ہیں۔ سوئی نادرن حکام کے مطابق یہ کنکشن شیڈول کے خلاف سی این جی فروخت کرنے پر منقطع کئے گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ سٹیشنز کھلنے سے پورے شہر کاپ ریشر متاثر ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  نیو لندن:کیمبرج سکول سکھر کے طلباء کو شریف اکیڈمی جرمنی کی جانب سے اسناد دی جائیں گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker