تازہ ترینعلاقائی

وہاڑی: گر لز کا لج کی پار کنگ میں بم کی افواہ ا

وہاڑی﴿ بیورورپورٹ﴾ گر لز کا لج کی پار کنگ میں بم کی افواہ ارد گرد کے علا قوں میں بھگدڑ مچ گئی بم کی اطلاع ملنے میں مختلف ذ مہ دار محکموں کی نفری جا ئے و قو عہ پر پہنچ گئی تا ہم وا پڈہ ، پی ٹی سی ایل اور ڈی ایس پی انو یسٹی گیشن کے بر و قت نہ پہنچنے پر انجمن تا جرا ن کا اظہار افسوس تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز تما م محکموں کی کارکر د گی چیک کرنے کیلئے ڈی پیاو وہاڑی سید علی نا صر ر ضوی کی ہدا یت پر آ ز ما ئشی بم ر یہر سل کی گئی 10بجکر 25منٹ پر بم کی اطلاع دی گئی گز لز کا لج کی پار کنگ میں ایک ڈ بے میں بم کی اطلاع دی گئی ڈی ایس پی ٹر یفک را جہ شا ہد نذ یر اور انجمن تا جرا ن کے صدر میاں سا جد آ صف ،ارشاد بھٹی،را ئو خلیل،مو قع پرپہنچ گئے بم ڈ سپو ذ ل سکواڈ تین منٹ کے و قفے سے سپیشل برا نچ 4منٹ ر یسکیو15پو لیس3منٹ محا فظ سکواڈ اور د یگر تھا نوں کی نفری بھی 4منٹ کے اندر جا ئے وقو ع پر پہنچ گئی انچارج بم ڈ سپو ذ ل سکواڈ اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈیایس پی ٹر یفک کی مو جود گی میں مشکو ک ڈ بے بے کو چیک کیا تو ڈ بے کیاندر سے ایک شادی کارڈ اور گتے کے ٹکڑے برآ مد ہوئے تا ہم پی ٹی سی ایل ، وا پڈہ کی ٹیم اور ڈی ایچ کی ایمبو لینس مو قع پر نہ پہنچنے اور ڈیایس پی انو یسٹی گیشن کے نا ئے و قو ع پر عوا م کے منتشر ہو نے کے بعد پہنچنے پر انجمن تا جرا ن کے نما ئندوں نے افسوس کا اظہار کیا سیا سی سما جی اور تا جرا ن کے نما ئندوں نے غیر ذ مہداراور سست روی کا شکار ہو نے وا لے اہلکاروں کے خلاف کاروا ئی کا مطا لبہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان رینجرز کی چیک پوسٹ پر بھارتی فوج کی فائرنگ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker