شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / ایس ایم عرفان طا ہر / علا مہ اقبال اوپن یو نیو رسٹی تعلیمی ومعاشی ترقی کا با عث

علا مہ اقبال اوپن یو نیو رسٹی تعلیمی ومعاشی ترقی کا با عث

فرشتو ں نے بھی وہ پا یانہ نہ پا یا
دنیا میں تر قی اور نت نئی اصلا حا ت متعار ف ہو ئی ہیں تو علم و تحقیق کی بد ولت اور مغربی دنیانے اپنی تمام تر ترجیحا ت کو پس پشت ڈا لتے ہو ئے سب سے پہلے تعلیم کو عام کیا اور سستی و معیا ری تعلیم اپنے با شندوں کو مہیا کر کے پو ری دنیامیں جد ت اور ٹیکنا لو جی کا نہ صرف سامنا کیا بلکہ مقا بلے کی دوڑ میں بھی شامل ہو گئے نئی نئی ایجا دات اور دریا فتو ں نے انسان کو وسیع تر سوچ اور دستور و عمل سے نواز ا اور یو ں پو ری دنیا میں علمی سطح پر نئے دور کا آغاز ہوا جس نے ایک دوسرے سے آگے بڑھنے اور اعلیٰ تعلیم یا فتہ بننے کی ترغیب و تنبیہ کی ایسا ہی ایک نا یاب اور دنیا ئے تعلیم میں چمکتا ہوا روشن ادارہ اس وقت پو ری آب و تا ب سے اپنے نور علم کی کرنیں نگر نگر ، قریہ قریہ بکھیرتا ہوا دکھا ئی دیتا ہے ۔ جس سے ہر کوئی خا طر خو اہ استفا دہ حاصل کر رہا ہے ، کوئی خاص و عا م ہو یا کوئی امیر و غریب کوئی سرکا ری ملا زم ہو یا کوئی نا بغ روز گار شخصیت کوئی آرمی آفیسر ہو یا کوئی ڈا کٹر کوئی وکیل ہو یا کوئی استا د کو ئی صحافی ہو یا کو ئی سیاست دان کوئی مز دور ہو یا کوئی کسان علم و ادب سے وا بستہ اس بے مثال ادارہ نے سب کی تمنا ئو ں اور امید وں کو بھر پو ر انداز میں سیرا ب کیا ہے اور علم و ہنر کے وہ مو تی بکھیرے ہیں جن کی چمک ہر جگہ پھیلی ہو ئی دکھا ئی دیتی ہے ۔ تعلیم کے زیور سے ملک سے غربت اور پسما ندگی کے خا تمے کے لیے علا مہ اقبال اوپن یو نیو رسٹی جنو بی پنجا ب ، شمالی علا قہ جا ت ، خیبر پختون خواہ ، آزادکشمیر اور بلو چستا ن کے تمام دور دراز اور پسما ندہ علا قوں میں تر جیحی اور مستقل بنیا دو ں پر کام کر رہی ہے ۔ بطو ر خاص ان علا قو ں میں جہا ں رسمی نظام تعلیم نہیں پہنچا اور وہا ں کے مردو خواتین عصری و دینی تعلیم سے محروم ہیں ایسے دور دراز علا قو ں میں بھی علا مہ اقبال اوپن یو نیورسٹی اپنا لو ہا منوا نے کے لیے بر سر پیکا ر ہے ضرورت اس امر کی ہے اس نظام تعلیم سے وا بستہ شخصیا ت کی حکومتی لیول پر پذیر ائی ہو نی چا ہیے ہے اور ان کی محنتو ں اور کا وشو ں کو بھر پور انداز میں سراہے جا نا چا ہیے علا مہ اقبال اوپن یو نیو رسٹی ملک بھر میں معیا ری اور اعلیٰ تعلیم کیلیے اپنے جد ید ما ڈل سٹڈی سنٹر ز اور ریجنل کیمپسز قائم کر رہی ہے ۔ یو نیو رسٹی ووکیشنل اور پیشہ وارانہ تر بیت کے حامل کو رسز تیار کر نے پر تو جہ دے رہی ہے تا کہ ملک سے بے روز گا ری اور نا خوا ندگی و جہا لت کا مکمل خا تمہ کیا جا سکے ۔ کسی بھی معا شرے کے اندر تعلیم کے عام ہو نے سے نہ صرف معا شر ے میں سدھا ر پیدا ہو گا بلکہ بہت سی بر ائیو ں اور معا شرتی بیما ریو ں ، جرائم اور بے را ہ روی کا بھی صفا یا ہو جا ئے گا ۔ علم کی روشنی جس معا شرے میں پہنچتی ہے تو اسے پستی اور تنزلی سے عروج اور بلندی کی طرف لے جا تی ہے ۔ ایسا ہی ایک ما ڈل سٹڈی سنٹر اور ریجنل کیمپس دنیا ئے انڈسٹری میں ساتویں نمبر پر آنے والے شہر گو جرانوالہ میں قا ئم کیا گیا ہے جو اپنی مثا ل آپ ہے 1986 میں پہلوانوں کے اس شہر سے علا مہ اقبال اوپن یو نیورسٹی کی پلیٹ فارم سے پہلے اسسٹنٹ ریجنل ڈا ئر یکٹر جنا ب مظہر الحق قریشی نے تعلیم و ادب کا آغاز کیا اور سالہا سال کے ارتقا ئی مر احل سے گزرنے کے بعد آج یہ اپنی حتمی منزل پر آن پہنچا ہے اس کی خوبصورت اور کشا دہ عما رت کی تعمیر میں تقریبا ۰۰۰۰۰۰۰،۰۱ کے اخراجا ت آئے ہیں جہا ں پر دنیا کا جد ید ترین نظام ویڈیو کا نفرنسز ، آئی ٹی کمپو ٹرلیب ، پر وجیکٹر ، ایل سی ڈی ، ملٹی میڈیا غرضیکہ تمام جدید سہولیا ت میسر ہیں اور یہ سب رئیس یو نیو رسٹی پر و فیسر ڈا کٹر نذیر احمد سانگی ،کنٹری ڈا ئریکٹر ڈا کٹر سید عبد السراج اور ریجنل ڈا ئریکٹر گو جرانوالہ ڈا کٹر مختا ر احمد کی شبا نہ روز محنتو ں اور کا وشو ں کا نتیجہ ہے ۔ خاص طور پر صنف نا زک کیلیے علا مہ اقبال یو نیو رسٹی کا یہ فا صلا تی نظام تعلیم کسی نعمت سے کم نہیں ہے ۔ پو رے پا کستان کے اندر اس وقت 36 ریجن قائم ہیں جن میں سے گو جرانوالہ شب و روز بہتری اور تر قی کی طرف روا ں دواں ہے اور وہ وقت دور نہیں ہے جب یہ سٹڈی سرکل سیون سٹار ز کے معیار کو پہنچ جا ئے گا ۔ اس ریجنل کیمپس کی تعمیر سے نہ صرف علا مہ اقبال سے وا بستہ طلبائ و طا لبات کا مرال اپ ہو گا بلکہ دوسرے سٹوڈنٹس میں بھی یو نیورسٹی کے ساتھ وا بستگی کی طرف رحجان پیدا ہو گا ۔ تحصیل لیو ل حافظ آباد ، گجرات ، منڈی بہا والدین ، سیا لکو ٹ اور نا رو وال میں سٹڈی سنٹر قائم کر دیے گئے ہیں تا کہ وہا ں کے طلبائ و طا لبات کو آنے جا نے میں دقت نہ ہو اور با آسانی اپنی تعلیم جا ری رکھ سکیں ۔ آج صرف گو جرانوالہ ریجن میں کم و بیش ڈیڑھ لاکھ طا لب علم علا مہ اقبال یو نیو رسٹی سے تعلیم حاصل کر رہے اور اس علم وعرفا ن کی دولت سے لا کھو ں کڑوڑوں بنجر دلو ں کی کھیتیا ں آباد ہو گئی ہیں اور فا رغ التحصیل طلبائ و طا لبات اپنے ملک اور بیرون ملک اپنی پیشہ وارانہ صلا حیتو ں اور علم و تحقیق سے نا صرف اپنی معا شی صورتحال مستحکم کر سکیں گے بلکہ ملک و قوم کا نام بھی روشن کر یںگے ۔

یہ بھی پڑھیں  نامور اداکاررشی کپورآج اپنی 62 ویں سالگرہ منا رہے ہیں