تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

کمپیوٹر استعمال کرنے والے لوگ ذہنی فتور سے بچ سکتے ہیں

امریکی سائنس دان اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ گھومنے پھرنے اور کمپیوٹر استعمال کرنے والے لوگ بڑھاپے میں ذہنی فتور سے بچ سکتے ہیں۔ سائنس دانوں نے جو تجربہ کیا اس میں ستر سے ترانوے سال کے سینکڑوں افراد نے حصہ لیا۔ ان کی ذہنی حالت کا اندازہ لگانے کے لیے ان سے کچھ سوالات کئے گئے اور ایک سال کے دوران ان کی زندگی کے بارے میں پوچھا گیا۔ جن لوگوں نے کمپیوٹر استعمال کیا تھا اور ورزش کی تھی ان کی قوت یادداشت بہتر ثابت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں  احمدی ہو جاؤورنہ بے گھر کر دیں گے، قادیانیوں کی اہل دیہہ کو دھمکیاں

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker