سائنس و آئی ٹی

اب کمپیوٹر کی بورڈ جیب میں رکھیں

واشنگٹن ۔۔۔ یوں تو عام طور پر کی بورڈ ٹیبل پر رکھا جاتا ہے لیکن اب اسے جیب میں بھی رکھا جا سکتا ہے ۔امریکہ میں ہونے والی الیکٹرانک مصنوعات کی نمائش میں ایسا دلچسپ کی بورڈ پیش کیا گیا جسے بآ سانی موڑ کر جیب میں رکھا جا سکتا ہے ۔بلو ٹوتھ ٹیکنالوجی سے لیس اس جدید کی بورڈ کو نہ صرف کمپیوٹر،لیپ ٹاپبلکہ موبائل فون سے بھی منسلک کیا جا سکتا ہے

یہ بھی پڑھیں  لنک ڈاٹ نیٹ پاکستان میں سروس ختم کررہی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker