پاکستان

گھی تیل کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

تاجروں کا کہنا ہے گھی تیل کی سپلائی کم ہونے سے مشکلات بڑھنا شروع ہو گئی ہیں۔ آنیوالے دنوں میں قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے۔ جبکہ یوٹیلٹی اسٹورز کے مطابق گھی تیل وافر مقدار میں موجود ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورزکے زونل منیجر کا کہنا ہے برانڈڈ گھی تیل کی قیمتیں بھی مستحکم ہیں اور موجودہ ذخیرہ 30 روز کے لیے کافی ہے۔ آل پاکستان بناسپتی مینو فیکچرر کی جانب سے احتجاجاً پانچویں روز بھی فیکٹریوں کی بندش کے باعث رسد بند ہونے سے ملک بھر میں تیل و گھی کی قیمتوں میں عدم استحکام دیکھا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  آئندہ دو روز تک بیشتر علاقوں میں شدید گرمی پڑے گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker