تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال،سردی کی شدید لہر،پانچ افراد ہلاک

coolساہیوال(نامہ نگار)ضلع ساہیوال میں شدید سردی کی لہر کے سبب پانچ افراد ہلاک ہوگئے،ضلع ساہیوال میں گزشتہ 96گھنٹوں سے شدید دھند اور سردی کی لہر آئی ہوئی ہے،سردی کے سبب چک 42 کا85سالہ محمد صادق واپڈا کالونی ساہیوال کا55سالہ طارق جاوید اورمہر آباد چیچہ وطنی کے 50سالہ فرغونہ علی بے ہوشی کی حالت میں شیوٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں تینوں دم توڑ گئے،عارف والا کی خدیجہ50سالہ اور چلڈرن وارڈ میں ایک یوم کا بچہ شدید سردی کے سبب دم توڑ گئے۔

یہ بھی پڑھیں  کوئٹہ میں چار دھماکے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker