پاکستانتازہ ترین

کورونا کی موذی وبا سے62افراد جاں بحق،5026نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(پاک نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی ہے،گزشتہ روزملک بھرمیں مزید62افرادجاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے5ہزار 26نئے کیسز سامنے آگئے۔این سی او سی کے اعداد و شمارکے مطابق ملک بھرمیں کورونا کیسزکی مثبت شرح8.82فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھرمیں56ہزار965افراد کےکورونا ٹیسٹ کئےگئے۔ جن میں سے5 ہزار26افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی.

یہ بھی پڑھیں  مصطفی آباد: پکی حویلی کے قریب چل پھر کر چرس فروخت کرنے والے دو منشیات فروش گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker