پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر سے اموات بڑھنے لگیں، 76 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد(پاک نیوز)پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 76 افراد انتقال کر گئے اور مسلسل دوسرے روز 4 ہزار سے زائد کیسز  بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ  کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 59 ہزار 707 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4497 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 76 افراد انتقال کر گئے۔سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.53 فیصد رہی۔

یہ بھی پڑھیں  مزدوری

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker