پاکستانتازہ ترین

پاکستان، کورونا نے مزید 131 زندگیاں نگل لیں

اسلام آباد(پاک نیوز)ملک میں کورونا سے مزید 131 افراد انتقال کر گئے جبکہ 5112 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 49099 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 5112 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے 131 افراد انتقال کر گئے۔سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10.41 فیصد رہی۔

یہ بھی پڑھیں  پشین قومی جرگے کا وسیع اور نمائندہ اجلاس یارو میں حاجی مولاداد کاکڑ کی رہائش گاہ پرمنعقد ہوا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker