پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں کورونا کیسز پھر بڑھنے لگے، شرح ایک فیصد سے تجاوز کر گئی

لاہور(پاک نیوز) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے کیسز کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 47885 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 515 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے 6 افراد انتقال کر گئے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 28927 ہو گئی ہے اور مجموعی کیسز 12 لاکھ 95376 تک جاپہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 10112 ہے۔این سی اوسی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کیسز کی شرح 1.07 فیصد رہی۔

یہ بھی پڑھیں  شکست خوردہ حکومت

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker