پاکستانتازہ ترین

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ہیلتھ ورکرز کےخلاف ایکشن کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز)وفاقی اسپتالوں میں کورونا ویکسین کا دائرہ کار مزید بڑھاتے ہوئے ویکسین لگوانے سے انکار کرنے والے ہیلتھ ورکرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پمز اسپتال انتظامیہ نے ہیلتھ ورکرز کو ویکسی نیشن کی ہدایات جاری کر دیں، وفاقی اسپتالوں میں موجود صحت کا عملہ ویکسین لگوانے سے انکار کرے گا ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔پمز اسپتال انتظامیہ نے رجسٹرہیلتھ ورکرز کو فوری ویکسی نیشن کی ہدایت جاری کردی۔اس حوالے سے پمز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے ہیلتھ ورکرز کے خلاف سخت ایکشن ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد:چوچک اور گرد نواح میں دوکانداروں نے لوٹ مار کا بازار گرم کردیا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker