پاکستانتازہ ترین

ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن مراکز عید کے پہلے اور دوسرے دن بند رہیں گے

لاہور(پاک نیوز)ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن مراکز عیدالفطر کے پہلے اور دوسرے دن بند رہیں گے۔کراچی کے ایکسپو سینٹر میں کورونا ویکسینیشن جاری، شہریوں نے انتظامات پر اظہاراطمینان کیا ہے۔ادھر اسلام آبادکے ویکسینیشن سینٹرز میں برطانوی ویکسین ایسٹرا زینیکا لگانے کا آغاز کردیا گیا۔پولیس لائنز لاہور میں بھی پولیس اہلکاروں کی ویکسینیشن شروع کردی گئی، وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے انتظامات کا جائزہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں  گوادر:پشکان چابہاری محلہ میں دو ماہ سے بجلی کاٹرانسفارمرخراب

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker