کھیل

میرپور: پاکستان اور بھارت آج ٹکرائیں گے

میرپور (بنگلہ دیش) ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے۔ بنگلہ دیش میں جاری ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت آج مقابلہ کریں گے۔ پاکستان دو میچز جیت کر پہلے ہی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ چکا ہے۔ بھارت سے مقابلے کیلئے گزشتہ دن پاکستانی کھلاڑیوں نے طویل پریکٹس کی۔ بھارت کو فائنل میں جگہ بنانے کیلئے پاکستان کے خلاف کامیابی حاصل کرنا ضروری ہے۔ اس سے قبل پاکستان اور بھارت ایشیا کپ میں 9 بار مد مقابل آچکے ہیں اور یہ دونوں ٹیموں کے درمیان دسواں معرکہ ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker